6 ستمبر 2015 - 19:17
لاہور، یوم دفاع کی تقریبات + تصاویر

یوم دفاع کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل نوید زمان کا کہنا تھا کہ دشمن کی ہر سازش سے آگاہ ہیں، اسکے ناپاک عزائم کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب صرف قبائلی علاقوں میں نہیں بلکہ پورے ملک میں پھیلا دیا ہے اور دہشتگردوں کیساتھ ساتھ انکے سہولت کاروں کو بھی عبرت ناک انجام تک پہنچا کر دم لیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر کی طرح لاہور میں بھی یوم دفاع روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ لاہور میں مرکزی تقریب فورٹریس سٹیڈیم میں ہوئی جبکہ رینجرز ہیڈ کوارٹرز اور پی اے ایف بیس پر بھی یوم دفاع کی مناسبت سے خصوصی تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔ فورٹریس سٹیڈیم میں یوم دفاع کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل نوید زمان کا کہنا تھا کہ دشمن کی ہر سازش سے آگاہ ہیں، اسکے ناپاک عزائم کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب صرف قبائلی علاقوں میں نہیں بلکہ پورے ملک میں پھیلا دیا ہے اور دہشت گردوں کے ساتھ ساتھ ان کے سہولت کاروں کو بھی عبرت ناک انجام تک پہنچا کر دم لیں۔ کور کمانڈر کا کہنا تھا کہ بھارتی جارحیت پر بھی نظر ہے لیکن ہم بھارت کو بتا دینا چاہتے ہیں کہ اس کے عزائم کامیاب نہیں ہوں گے، پاک فوج کے جوانوں کا مورال بلند ہے، پاک فوج دشمن کو ناکوں چنے چبوانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

لاہور میں یادگار شہداء اور دیگر مقامات پر یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے تقریبات

.......

/169